the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں وزیٹرز ایوارڈز2017 پیش کئے جانے کے ساتھ ہی یہاں جاری تین روزہ جدت طرازی میلہ بہ خیر خوبی تمام ہوگیا۔اس موقع پر صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کو بہترین یونیورسٹی ے اعزازسے سرفراز کیا جبکہ جدت طرازی اور اختراعاتی کامیابیوں کے لئے ہماچل پردیش کی سینٹرل یونیورسٹی کے اسکول آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹ سائنسیز کے محکمہ سائنس کے ڈاکٹر دیپک پنت کو چھوٹے پیمانے پر بے کار پلاسٹک کو ایل پی جی گیس میں بدلنے کا ری ایکٹر تیار کرنے



کے لئے دیا گیا۔
تحقیقی کامو ں کے لئے وزیٹرز ایوارڈز بنارس ہندویونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیز کے ڈپارٹمنٹ آف میڈیسن کے ڈاکٹر شیام سندر کو ہندوستانی کالا آزار کی شناخت اور علاج کے شعبے میں غیر معمولی کامیابی کے لئے تیج پور یونیور سٹی کے ڈپارٹمنٹ آف کیمیکل سائنسیز کے پروفیسر نرنجن کرک کو حیاتیاتی لحاظ سے جلد ہی مٹی میں مل جانے والے ہائپر شاخ کے پولی مر نانو عناصر میں سیلف کلیننگ اور از خودشفایابی نیز حیاتیاتی لحاظ سے مفید اور ہمہ گیر سازوسامان کی تیاری کے لئے مشترکہ طور سے دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.